بریگیڈئر ریٹائرڈ امتیاز کو نیب ریفرنس میں ملنے والی سزا مکمل نا ہونے پر سپریم کورٹ نے جیل چار روز قبل جیل بھجوایا تھا ،، انہیں این آر او عمل درآمد کیس میں او جی ڈی سی ایل کی سربراہی سے برطرف ہونے والے عدنان خواجہ کے ہمراہ جیل بھیجا گیا تھا جبکہ عدنان خواجہ گرفتار کے اگلے ہی دن ضمانت کراکے رہا ہوگئے تھے ، جیل سے2 کروڑ روپے کے مچلکوں کی عبوری ضمانت پر رہائی کے بعد بریگیڈئر ریٹائرڈ امتیاز کا کہنا تھا کہ وہ قانون کی پیروی کررہے ہیں اور عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔
............
/110
پاکستان میں: دہشت گردی اور ملت جعفریہ کی مسلسل نسل کشی